ترکی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھنڈی کی شکل کا جڑاو یا سادہ کانوں کی لو میں، پہننے کا زیور جو دکن کی عورتیں بالیوں کے بجالے پہنتی ہیں، مرکی، مرہٹیاں، لولو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گھنڈی کی شکل کا جڑاو یا سادہ کانوں کی لو میں، پہننے کا زیور جو دکن کی عورتیں بالیوں کے بجالے پہنتی ہیں، مرکی، مرہٹیاں، لولو۔ a kind of ear-ring worn by women (made originally of the tar leaf)